شیخ ظفر حسن فاروقی ایڈووکیٹ، شیخ ،مبشر حسن فاروقی علی حسن فاروقی کی والدہ محترمہ کو سپردخاک کر دیا گیا



چکوال: معروف قانون دان شیخ ظفر حسن فاروقی ایڈووکیٹ،معروف کاروباری شخصیت شیخ ،مبشر حسن فاروقی علی حسن فاروقی کی والدہ محترمہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سینئر قانون دان سید ضیاء الحسن زیدی ایڈووکیٹ،چوہدرری شہر یار سلطان،خواجہ محمد اصغر فاروق ایڈووکیٹ،خواجہ خالد فاروق،سید اعجاز حسین ہمدانی،چویدری محمد زبیر ایڈووکیٹ،چوہدری غلام جیلانی منہاس،چوہدری تیمور علی خان،چوہدری نوشاد علی خان،راجہ قاسم عباس،چوہدری افتخار ڈب،سید عرفان الحسن زیدی،چوہدری ساجد علی بیگ،صوفی مشتاق حسین بھٹی،خواجہ عمیر اصغر،سردار نواز خان ناجی،شیخ رضوان فاروق،قاضی غلام عباس،شیخ ہارون،شیخ شاہد ہارون،سید جمیل حیدر شاہ،چوہدری صبج صادق،سیٹھ عرفان، شیخ احمد فاروقی،عامر فاروقی،شیخ آصف فاروقی،طاہر فاروقی ،عامر نوید قاضی ،عبدالغفور منہاس سمیت وکلاء،تاجران،صحافیوں ،اور دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مرحومہ کی وفات پر تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

انا للہ انا الیہ راجعون

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.