پاکستان مرکزی مسلم لیگ چکوال کے زیر اہتمام افطار پروگرام کا اہتمام

 


چکوال ( خصوصی رپورٹ)پاکستان مرکزی مسلم لیگ چکوال کے زیر اہتمام افطار پروگرام کا اہتمام، 

پاکستان مرکزی مسلم لیگ چکوال کی جانب سے مرکز دارالسلام میں افطار پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر محترم نصر جاویدنے خصوصی درس ارشاد فرمایا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.