میجر (ر) طاہر اقبال ملک کی سردار منصور حیات ٹمن سے ملاقات

سابق وفاقی وزیر،ممبر قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر اقبال ملک نے رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)،سابق ممبر قومی اسمبلی سردار منصور حیات ٹمن سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس میں ضلع کی مجموعی مقامی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔سینیئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) ضلع چکوال و سابق چیئرمین یونین کونسل ہرچارڈھاب چوہدری محمد ضمیر خان اور سابق وائس چیئرمین یونین کونسل جند اعوان چوہدری غلام شبیر لنگاہ ہمراہ تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.