سابق ایس ایس پی صفدر حسین جعفری مرحوم کی رسم قل ادا کر دی گئی

 


ڈھڈیال(مسرت جعفری) سابق ایس ایس پی صفدر حسین جعفری مرحوم کی رسم قل ادا کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر فیڈرل بورڈ آف ریونیو شہزادہ علی اختر حسین ایڈووکیٹ کے والد محترم، سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نئیر عباس اعوان ایڈووکیٹ کے بہنوئی سابق ایس ایس پی صفدر حسین جعفری مرحوم کی رسم قل منگل کے روز ادا کر دی گئی۔ اس سلسلے میں انکی اقامت گاہ محلہ عید گاہ میں مرحوم کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی۔ رسم قل کے موقع سید رضی عباس، چوہدری ساجد علی بیگ ایڈووکیٹ، چوہدری نجم الحسن گوندل، سیٹھ عدیل احمد، طارق جمیل خان، راجہ خالد محمود، ملک وسیم عباس، ڈاکٹر شیخ رفتار حسین، چوہدری ارشد علی بیگ، صوبیدار عبدالوحید مغل، صوبیدار ساجد محمود انصاری، حاجی تنویر حسین تنی، بقا رانا، ملک احسن اعوان کے علاؤہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.