قاری محمد عثمان نورانی کا 10 روزہ دوروں کا شیڈول

 


ڈھڈیال ( مسرت جعفری ) نورانی یوتھ کونسل کے آرگنائزر و نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کے چیئرمین قاری محمد عثمان نورانی 10 روزہ دورہ کے لیے لاہور، کراچی ،حیدر آباد، سکھر رحیم یار ملتان جائیں گے،وہ 25 اپریل کو لاہور میں گورنر پنجاب کی دعوت میں شرکت کریں گے،26 27 اپریل کو قائد ملت اسلامیہ امام شاہ احمد نورانی صدیقی رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک میں شرکت کریں گے، 28 اپریل کو حیدر آباد میں مختلف مذہبی راہنماؤں سے ملاقات کریں گے 29 اپریل کو اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر مفتی محمد ابراہیم قادری سے ملاقات کریں گے,30 اپریل صبح بجے رحیم یار خان جمعیت علماء پاکستان پنجاب کے الیکشن کمیٹی کے رکن و سابق صدر ڈویژنل صدرچوھدری چوھدری محمد ریاض نوری اور بعد نماز مغرب سابق وفاقی وزیر سید حامد سعید کاظمی ملاقات کریں گے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.