عید کے دوسرے روز چکوال سٹیڈیم میں چکوال چیمپیئن شپ نیزہ بازی 2024 منعقد ہوگی

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) حسینی اعوان نیزہ باز کلب کے زیر اہتمام عید الفطر کے موقع پر عید کے دوسرے روز چکوال سٹیڈیم میں چکوال چیمپیئن شپ نیزہ بازی 2024 منعقد ہوگی جس میں معروف نیزہ باز کلب شرکت کریں گے۔اس سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔چمپیئن شپ کے روحِ رواں ملک تصدق اعوان آف ڈھاب لوہاراں ہیں۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.