محمد حسین جنجوعہ کے پوتے، فیصل جنجوعہ کے صاحبزادے عبدالوسع کو سپردِ خاک کر دیا گیا


ڈھڈیال (مسرت جعفری) محمد حسین جنجوعہ کے پوتے فیصل جنجوعہ کے صاحبزادے عبدالوسع کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ منگل کےروز شاہ اسحاق سٹیڈیم میں قاری عبیداللہ نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں سابق ناظم رانا بشیر سراج، سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ، صدر مسلم لیگ ن ڈھڈیال طارق جمیل خان، سید عباس علی شاہ، چوہدری نجم الحسن گوندل، ملک ندیم اقبال ایڈووکیٹ، چوہدری ذیشان رضا شانی پڑھال چوہدری کامران رضا، چوہدری ارشد علی بیگ، چوہدری رشید چوہان، حاجی ضمیر جعفری، کاروباری شخصیت چوہدری محمد سلیم، راجہ خالد محمود سیٹھ عدیل احمد،محسن خانزادہ، رانا اختر عزیز، ملک لیاقت علی اعوان کے علاؤہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.