ڈاکٹر راؤ محمد شفیق کے صاحبزادے راؤ محمد عتیق الرحمٰن کی شادی بخیر وخوبی انجام پائی
ڈھڈیال (مسرت جعفری) آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر راؤ محمد شفیق کے صاحبزادے راؤ محمد عتیق الرحمٰن کی دعوت ولیمہ کا اہتمام دیوان خاص نواز محل بلکسر میں کیا گیا جس میں چوہدری خورشید بیگ، چوہدری تنویر حسین، ماسٹر مرزا محمد اقبال، چوہدری ندیم بیگ، ماسٹر محمد شاہد، نائیک رانا محمد قیصر، کاروباری شخصیت محمد فاروق، راؤ زاہد علی کے علاؤہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔
کوئی تبصرے نہیں