تلہ گنگ شہر کی واحد تفریح گاہ جناح پارک پر افغانیوں کی یلغار

 


تلہ گنگ شہر کی واحد تفریح گاہ جناح پارک پر افغانیوں کی یلغار ، لڑائی جھگڑوں کے باعث فیملیز مایوس واپس لوٹنے لگیں ، عید کے تیسرے روز بھی جنارح پارک میں سینکڑوں کی تعداد میں افغانی امڈ آئے مذکورہ افغانیوں نے پارک میں آئے دیگر شہریوں کو زچ کر کے رکھ دیا ، ہر کسی سے لڑائی جھگڑا معمول بنا لیا ۔ عوامی و سماجی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بس اب بہت ہو گیا جب تک یہ افغانی اپنے ملک واپس نہیں جاتے انہیں عارضی کیمپ بنا کر وہاں تک محدود رکھا جائے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.