ضلع چکوال میں فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث کسی منصوبے پر کام شروع نہ ہو سکا


ڈھڈیال (نامہ نگار خصوصی) ضلع چکوال میں فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث کسی منصوبے پر کام شروع نہ ہو سکا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے اعلان کیا تھا کہ 6 ماہ کے اندر اندر صوبہ بھر میں تمام ادھوری اور ٹوٹیں پھوٹی سڑکوں کے منصوبوں کو مکمل کیا جائے لیکن کئی ہفتے گزر جانے کے باوجود صورتحال جوں کی توں ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ابھی تک محکموں اور ٹھیکیداروں کو فنڈز فراہم نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے ان منصوبوں پر کام کے آغاز میں تاخیر ہورہی ہے۔



 

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.