لیفٹینیٹ جنرل عبدالقیوم 25 مئی کو ضلع چکوال کے سابق فوجیوں سے خطاب کے کریں گےl




ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) صدر پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی سابق سینیٹر لیفٹینیٹ جنرل عبدالقیوم مورخہ 25 مئی بروز ہفتہ صبح 11 بجے اپیکس مارکی ہرڑ چوک میں ضلع چکوال کے سابق فوجیوں سے خطاب کے کریں گے ۔اس اجلاس میں آرمی ، نیوی ، ائر فورس اور فرنٹیر کور کے سابق ملازمین کے علاوہ شہدا کی بیوائیں بھی شرکت کریں گی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چکوال ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو، ڈی پی او چکوال اور ڈسٹرکٹ سولجر بورڈ آفیسر بھی سابق فوجیوں کے مسائل سننے کیلئے موجود ہونگے۔اس پروگرام کے کوآرڈینیٹر شکیل افضل منہاس ہیں جنہوں نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے ۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.