آصف حسین اعوان کو گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول پادشہان کا پرنسپل تعینات کردیا گیا


ڈھڈیال (نامہ نگار خصوصی) آصف حسین اعوان کو گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول پادشہان کا پرنسپل تعینات کردیا گیا۔جہاں انہوں نے چارج سنبھال کر اپنے فرائض کی انجام دہی شروع کر دی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.