ڈاکٹر خالد محمود ہارٹ اٹیک۔کے باعث کامیاب انجیوگرافی کے بعد گھر شفٹ ہو گئے
ڈھڈیال (مسرت جعفری) ڈاکٹر خالد محمود ہارٹ اٹیک۔کے باعث کامیاب انجیوگرافی کے بعد گھر شفٹ ہو گئے۔ جمعہ کے روز چوہدری نجم الحسن گوندل( رہنما مسلم ،لیگ ن سردار گروپ) مسرت جعفری( ڈھڈیال نیوز) کاروباری شخصیت سیٹھ عدیل احمد اور وصی عباس نے محلہ ابراہیم آباد میں انکی عیادت کی اور انکی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر خالد محمود نے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا دعا ہے اللہ تعالیٰ آنہیں جلد صحت یابی عطا فرمائیں!آمین
کوئی تبصرے نہیں