چوہدری ارشد علی بیگ کی اہلیہ مرحومہ کی رسم چہلم ادا کردی گئی



ڈھڈیال(مسرت جعفری)چوہدری ارشد علی بیگ کی اہلیہ، چوہدری محمد سعید ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ، چوہدری خرم بیگ کی بھابھی اور چوہدری جہانزیب زیبی کی خالہ مرحومہ کی رسم چہلم اتوار کے روز ادا کر دی گئی۔ اس سلسلے میں گلیکسی پام مارکی میں مرحومہ کی مغفرت کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں حدیث کساء کی تلاوت قاری محمد آصف جبکہ خصوصی دعائے مغفرت مولانا محی الدین کاظم نے کروائی۔ ختم چہلم کے موقع پر نامور صحافی و تجزیہ نگار و سابق امیدوار قومی اسمبلی چوہدری ایاز امیر،ضلعی صدر پی ٹی آئی چکوال و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری علی ناصر بھٹی، ممتاز سماجی شخصیت سجاد حسین مائر، میاں افتخار حسین( ایم ڈی میاں الیکٹرونکس )، سید رضی عباس، صدر مسلم لیگ ن طارق جمیل خان، ملک زعفران زلفی ایڈووکیٹ، چوہدری ساجد علی بیگ ایڈووکیٹ، ملک ندیم اقبال ایڈووکیٹ، ملک وسیم عباس ڈائریکٹر ایگریکلچرل، چوہدری ذیشان رضا شانی پڑھال، محمد خان آڑھتی چکوال، سابق نائب ناظم راجہ خالد محمود، سابق ناظم رانا بشیر سراج، چوہدری طارق فم کسر، چوہدری گلزار حسین نمبردار، چوہدری سجاد حسین ٹھیکیدار سانگ خورد، چوہدری اشفاق حسین سابق کونسلر سانگ، مرزا محمد اعظم جہلم، شاہد عباس( پرنسپل پاکستان انٹرنیشنل سکول)، چوہدری فہد مہدی سانگ کلاں، چوہدری رشید چوہان، چوہدری نقیش حیدر نمبر دار، حاجی محمد ایوب، حاجی افتخار حسین گوندل، ساجد حسین گوندل، کاروباری شخصیت خواجہ شہزاد سلیم، ملک مبشر اعوان، حاجی تنویر حسین تنی، حافظ غفور کوٹ اقبال، چوہدری اسد عباس، حاجی اعجاز حسین، صوبیدار ساجد محمود انصاری، سینئر صحافی ڈاکٹر ظہیر یوسفی، رانا اختر عزیز، ملک نصرت اقبال،سفیر ماجد، چوہدری محمد جاوید جٹ گوندل، غلام مرتضی جعفری، خواجہ عابد سہیل گڈو، ابرار حسین ابی، چوہدری علیم سانگ، سابق گردوار محمد ریاست، محسن خانزادہ، مرزا محمد اقبال، ماسٹر

محمد نذیر، چوہدری احمد خان مونا، بابو ذوالفقار علی گجر کے علاؤہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.