چوہدری سلطان خان نمبردار کو سانگ خورد میں سپرد خاک کر دیا گیا

 


ڈھڈیال (مسرت جعفری) چوہدری ریاض حسین نمبردار( مرکز قومی بچت)، چوہدری سجاد حسین نمبردار کے والد محترم، چوہدری خضر کے دادا ابو اور مرزا محمد لطیف کے ماموں چوہدری سلطان خان نمبردار کو سانگ خورد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ اتوار کے روز سانگ خورد میں مولانا مقصود رضا عابد کی اقتداء میں ادا کی گئی جس میں سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ، چوہدری نجم الحسن گوندل، چوہدری اشفاق حسین، چوہدری اسحاق جٹ، چوہدری حمید بیگ، سید عباس علی شاہ، سیٹھ عدیل احمد،ساجد حسین گوندل، حاجی افتخار حسین گوندل، ٹھیکیدار سجاد حسین، فوڈ انسپکٹر سید کاظم حسین شاہ، سابق کونسلر اشفاق حسین کے علاؤہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔


..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.