چوہدری تجمل رگ متحدہ عرب امارات میں تین ماہ قیام کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

 


ڈھڈیال (نامہ نگار خصوصی) جنرل سیکرٹری مسلم لیگ(ن) لیبر ونگ تحصیل چکوال چوہدری تجمل رگ متحدہ عرب امارات میں تین ماہ قیام کے بعد واپس وطن پہنچ گئے۔ممبر قومی اسمبلی میجر (ر) طاہراقبال ملک گزشتہ روز میروال گئے جہاں انہوں نے چوہدری تجمل رگ سے ملاقات کی ۔

اس موقع پر معاون خصوصی ملک اقبال،صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ تحصیل چکوال و سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری غلام صفدر رتہ،چوہدری ظہور جھاہلے،چوہدری سکندر عباس بھی موجود تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.