طویل انتظار کے بعد بالآخر ہرڑچوک چوہان روڈ پر کارپٹنگ شروع کر دی گئی



ڈھڈیال (نامہ نگار خصوصی) طویل انتظار کے بعد بالآخر ہرڑچوک چوہان روڈ پر کارپٹنگ شروع کر دی گئی۔پہلے مرحلے میں مسوال سے ہرڑ چوک کی جانب کارپٹنگ شروع کی گئی ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں فنڈز کی فراہمی کے بعد مسوال سے چوہان تک روڈ مکمل کیا جائے گا۔ کارپٹنگ کا کام شروع ہونے پر عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.