خالد مرزا کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری
چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے انتخابات میں نائب صدر منتخب ہونے پر خالد مرزا کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ڈائریکٹر الغازی ٹریولز فیصل حسین اعوان دبئی سے چکوال پہنچے جہاں انہوں نے خالد مرزا کو مبارک باد دی سابق صدر و چیف کوارڈینیٹر خواجہ عارف یوسف،حال ہی میں سبکدوش ہونے والے نائب صدر محمد احمد فاروقی، ایگزیکٹو ممبر محمد اسحاق،ایگزیکٹو ممبر و فوکل پرسن برائے پولیس سہیل اختر نے مبارک باد دی۔ پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
کوئی تبصرے نہیں