گورنمنٹ پرائمری سکول جھالے میں چوری کی وارداتوں کی ہیٹ ٹرک مکمل

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی ) گورنمنٹ پرائمری سکول جھالے میں چوری کی وارداتوں کی ہیٹ ٹرک مکمل، نامعلوم چور سکول میں موجود سامان چرا کر لے گئے۔ سکول ہیڈماسٹر کے مطابق گزشتہ شب چوروں نے کمروں کے تالے توڑ کر پنکھے، ECE Kit اور دیگر سامان چوری کر لیا۔ مزکورہ سکول میں چوری کی یہ تیسری واردات ہے جس میں چور سکول میں موجود اشیاء کا صفایا کر گئے۔ تھانہ ڈھڈیال میں رپورٹ درج کرادی گئی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.