ملک تنویر اسلم کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری
ڈھڈیال (نامہ نگار خصوصی)ممبر صوبائی اسمبلی و سابق صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ملک اشتیاق (بھیں)، شکیل افضل منہاس، ایم ڈی دی ھادی ٹریول اینڈ ٹورز خرم اعوان سیتھی ہاؤس گئے جہاں انہوں نے ملک تنویر اسلم اعوان کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک محی الدین اور معروف صحافی ابرار ملک چوآسیدن شاہ بھی موجود تھے۔
کوئی تبصرے نہیں