شکیل افضل منہاس کے صاحبزادے انجینئر عمار افضل منہاس نے آئل & گیس کمپنی ناروے جوائن کرلی
ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت شکیل افضل منہاس کے صاحبزادے انجینئر عمار افضل منہاس نے آئل & گیس کمپنی ناروے جوائن کی۔گذشتہ روز ان کی قیادت میں پاکستانی انجینئرز کے ایک وفد نے ناروے میں پاکستان کی سفیر محترمہ سعدیہ قاضی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور دیگر کمیونٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔یاد رہے کہ انجینئر عمار افضل کا تعلق چکوال کے قصبہ موہڑہ شریف سے ہے۔
کوئی تبصرے نہیں