ضلع کی اہم شخصیات کا ہارون عباس جوند سے اظہار تعزیت

 


ضلع کی اہم شخصیات معروف سیاسی و سماجی شخصیت ہارون عباس جوند کی رہائشگاہ جوند پر گئیں جہاں انہوں نے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی۔ان شخصیات میں سابق سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل قیوم ، میجر جنرل حافظ مسرور بھٹہ ، کموڈور ارشد محمود خان، سابق چیرمین بلدیہ چوہدری سجاد احمد خان،سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ(ن)ضلع چکوال ملک سعید ڈب، سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری صفدر رتہ ،ڈاکٹر اعجاز مغل ،چوہدری خضر نوروال، ملک اظہر چکوال، خرم شہزاد اعوان مونا، قاضی ارشد اعوان بھیں، ملک خالد نوابی، سینئر رہنما مسلم لیگ ن ضلع چکوال انچارج پبلک سکٹریریٹ چوھدری سلطان شہریار، ممبر صوبائی اسمبلی مہوش سلطانہ صاحبہ،مرزا صفدر چوہان اور دیگر شامل ہیں۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.