کونٹ میں اڑھائی سالہ بچی کنویں میں گر کر جاں بحق

 


ڈھڈیال (مسرت جعفری) اڑھائی سالہ بچی کنویں میں گر کر جاں بحق نواحی قصبہ کونٹ کے رہائشی مرزا رمیز اسلم کی اڑھائی سالہ بچی اور نائیک اسلم کی پوتی گھر میں کھیلتے ہوئے کنواں میں گر گئی جسے اہل محلہ اور گھر والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکالا تو وہ زندگی کی بازی ہار گئی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.