چوہدری سلطان حیدر علی خان کا ڈھوک ہسولیاں کا تعزیتی دورہ

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) پارلیمانی سیکرٹری وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم چوہدری سلطان حیدر علی خان ڈھوک ہسولیاں میں سابق کونسلر چوہدری طارق محمود کی رہائشگاہ پر گئے اور ان سے ان بھائی چوہدری عمرے خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری غلام صفدر رتہ ، چوہدری تجمل میروال اور چوہدری جہانگیر لنگاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.