پمعروف سیاسی و سماجی شخصیت ہارون عباس جوند کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) معروف سیاسی و سماجی شخصیت ہارون عباس جوند کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ۔انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قصبہ جوند میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں ممبر قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر اقبال ملک،سینیئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) چکوال و سابق چیئرمین یونین کونسل ہرچارڈھاب چوہدری محمد ضمیر خان،سابق وائس چیئرمین یونین کونسل جند اعوان چوہدری غلام شبیر لنگاہ،سابق امیدوار چیئرمین یونین کونسل بھیں ملک زاہد شاہ فہد،سابق ناظم ڈھڈیال رانا بشیر سراج،ملک اشتیاق بھیں، ملک بلال رحیم،چوہدری شوکت جبیر پور، چوہدری خضر نوروال، ڈاکٹر اعجاز مغل، ملک خالد نوابی،قاضی زاہد وقار ، ضلعی سکٹریری اطلاعات ملک سعید ڈب ، مولانا ندیم یعقوب فاروقی، ملک ، انسپکٹر ملک منصور مظہر،قاضی عمر ایڈووکیٹ، برگیڈیئر(ر) ظفر، چوہدری مسرت اقبال ڈورے،ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال ملک محمد اکرم،حاجی فیاض کھوکھر زیر،کموڈور ارشد ایم خان،شکیل منہاس اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات سمیت معززین علاقہ کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.