نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑا موٹر سائیکل لے اڑے
ڈھڈیال (مسرت جعفری) نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑا موٹر سائیکل لے اڑے۔ زوار صیغم محلہ سادات نے ڈھڈیال پولیس کو درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ میں نے اپنا 125ہنڈا اپلائیڈ فار موثر سائیکل گھر کے باہر کھڑا کیا جسے نامعلوم چور لے کر فرار ہو گئے ہیں ڈھڈیال پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں