ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) ممبر قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر اقبال عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس وطن پہنچ گئے۔ انہوں نے سعودی عرب میں دو ہفتہ قیام کیا اور عمرہ کی سعادت حاصل کی وہ آئندہ چند روز میں دوبارہ اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔
..........................
کوئی تبصرے نہیں