معروف صحافی نبیل انور ڈھکو سے ان کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کیلئے آنے والوں کا سلسلہ جاری

 


چکوال (نامہ نگار) معروف صحافی نبیل انور ڈھکو کے والد گرامی کی وفات پر فاتحہ خوانی کیلئے آنے والوں کا سلسلہ جاری، راہنما مسلم لیگ(ن) و ممبر پنجاب اسمبلی محترمہ مہوش سلطانہ، سلطان راجہ عزم العمر، سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر سرفراز، راہنما مسلم لیگ(ن) چوہدری سلطان شہریار، سابق ایم پی اے سردار آفتاب اکبر، راہنما پیپلز پارٹی ایڈووکیٹ چوہدری تیمور علی خان، جنرل سیکرٹری راجہ مظہر ہستال، صاحبزادہ عبدالقدوس نقشبندی، معروف روحانی شخصیت تابش کمال، مسلم لیگ (ن) کے راہنما چئیرمین بلدیہ چوہدری سجاد خان، سابق سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر انجم قدیر، معروف ماہر دماغی امراض ڈاکٹر احمد فرجام، ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ، ڈاکٹر عامر چک بھون، معروف صنعت کار قاضی محمد اکبر، گورنمنٹ گریجویٹ کالج میں شعبہ انگریزی کے سربراہ پروفیسر شاہد آزاد، یونیورسٹی آف چکوال میں شعبہ انگریزی کے سربراہ پروفیسر علی شاہ، یونیورسٹی آف چکوال کے کالج آف آرٹس اینڈ ڈیزائن کے پرنسپل پروفیسر صدا حسین، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر سجاد حسین، جنرل حافظ مسرور احمد، ممتاز کہوٹ، چوہدری ہمایوں اسلم، چوہدری محسن حسن خان، اسد علی شاہ، ایڈووکیٹ سردار ناجی خان، ایڈووکیٹ چوہدری تمثیل اختر، چوہدری اختر حسین پڈا، سید ساجد حسین شاہ، ایڈووکیٹ ظل حسنین کاظمی، پیر اکبر ساقی، انسپکٹر پنجاب پولیس زراعت بلوچ، ڈی ایس پی سید اظہر شاہ، ممبر پنجاب بار کونسل ایڈوکیٹ اشفاق کہوٹ، ایڈوکیٹ ملک ندیم اقبال، ایڈوکیٹ ملک زعفران ذلفی، ایڈوکیٹ خواجہ اصغر فاروق، ایڈوکیٹ ملک شاہد اقبال، ایڈوکیٹ فیصل کہوٹ، ایڈوکیٹ چوہدری عمران سمیت وکلا، صحافیوں کی کثیر تعداد اور دیگر سرکردہ شخصیات نے نبیل انور ڈھکو سے انکے والد کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی۔ جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری چوہدری سلطان حیدر علی نے بیرونِ ملک سے فون پر نبیل انور ڈھکو سے تعزیت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.