ڈھوک ودھن میں دم گھٹنے طالبہ جاں بحق ہو گئی

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی ) ڈھوک ودھن میں دم گھٹنے طالبہ جاں بحق ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق اعجاز ودھن کی صاحبزادی جو ہرڑ چوک پر ایک پرائیویٹ تعلیمی ادارے میں ساتویں جماعت کی طالبہ تھی اتوار کی سہ پہر واش روم گئی جہاں نصب ہیڑ سےلیکج کے باعث گیس بھری ہوئی تھی۔جس سے وہ بے ہوش ہوگئی۔ اسے فوری طور پر ہسپتال لے جا رہا تھا لیکن طالبہ نے راستے میں ہی دم توڑ دیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی علاقہ میں گیس لیکج کے اموات ہو چکی ہیں۔


..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.