حافظ محمد خرم کی صلاحیتوں اور خدمات کا اعتراف ،دوبارہ شمس و قمر فاؤنڈیشن کا میڈیا سیکرٹری مقرر کردیاگیا
چکوال (نامہ نگار) شمس وقمر فاؤنڈیشن گوجرانوالہ کے سرپرست اعلیٰ صاحبزادہ پیر سید حسن رضا مدنی چشتی سیالوی باہمی مشاورت حافظ محمد خرم کو انکی صلاحیتوں اور خدمات کا اعتراف کرتے ہوئےدوبارہ شمس و قمر فاؤنڈیشن کا میڈیا سیکرٹری مقرر کردیا ہے،دریں اثناء حافظ محمد خرم نے شمس و قمر فاؤنڈیشن کے سرپرست اعلیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے میں پہلے بڑھ فاؤنڈیشن کے پیغام پرنٹ،الیکڑونک میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔
کوئی تبصرے نہیں