ڈپٹی کمشنر چکوال قراۃ العین ملک نے ہونہار طالبہ دختر چکوال ایمان فاطمہ کو اپنے آفس بلایا

 


ڈپٹی کمشنر چکوال قراۃ العین ملک نےآج ہونہار طالبہ دختر چکوال ایمان فاطمہ کو اپنے آفس بلایا اور وفاق اور راولپنڈی ڈویژن میں اردو مقابلہ جات کی تمام کیٹگریز میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ایمان فاطمہ کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا اور اس کی شاندار کارکردگی کو بے حد سراہا۔ پرنسپل ڈسٹرکٹ پبلک سکول چکوال ندیم سرور بھی اس موقع پر ایمان فاطمہ کے ہمراہ تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.