جامع فیضان مدینہ میں 14حفاظ کرام کی دستار بندی اور100بالغان کو ناظرہ تعلیم پر اسناد کی روح پرور تقریب کا انعقاد

 


چوآسیدن شاہ!حضور خاتم النبین کےستارے چھوڑنے والے گمراہ جبکہ کشتی سے اترنے والے تباہ ہوجاٸیں گے۔علامہ حاجی اظہر عطاری


نوجوانوں کو اسوہ رسول اور احکام شریعہ سے روشناس کروا کر ہی آج کےپرفتن دور سے بچایا جاسکتا ہے


تقریب میں سید سلطان شاہ ہمدانی،سیدزبیر شاہ سمیت علماء اور عاشقان رسول کی شرکت،علامہ قاری عبدالغفور کی سربراہی میں تقریب کے بہترین انتظامات


چوآسیدن شاہ(نامہ نگار)آج کے پرفتن دور میں قرآن فہمی اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی جانب راغب کرکے آج کے نوجوان کو راہ راست پر لانا سب سے اہم ضرورت ہے یہ بات رکن مرکزی مجلس شوری علامہ حاجی اظہر عطاری نے یہاں مرکز فیضان مدینہ میں 14حفاظ کرام اور 100 بالغان کی ناظرہ تعلیم القرآن مکمل ہونےپر منعقدہ دستار فضیلت وتقسیم اسناد کی تقریب سے اپنے خطاب میں کہی انہوں نے کہا کہ نبی کریم کے ستاروں کو چھوڑنے والا گمراہ اور کشتی سے اترنے والا تباہ ہوجاتا ہے لہذا ہم سب کو حضور خاتم النبین کے بتائے ہوئے رستے پر چل کر ہی فلاح نصیب ہوسکتی ہے تقریب کا اہتمام قاری عبدالغفور کی سربراہی میں قاری محسن شہزاد عطاری،عظمت عطاری،تحصیل نگران عمران عطاری،علامہ رضوان مدنی نےبطریقہ احسن کررکھے تھے،تقریب میں علاقہ بھرکے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی



جامع فیضان مدینہ میں 14حفاظ کرام کی دستار بندی اور100بالغان کو ناظرہ تعلیم پر اسناد کی روح پرور تقریب کا انعقاد


چوآسیدن شاہ!حضور خاتم النبین کےستارے چھوڑنے والے گمراہ جبکہ کشتی سے اترنے والے تباہ ہوجاٸیں گے،علامہ حاجی اظہر عطاری


نوجوانوں کو اسوہ رسول اور احکام شریعہ سے روشناس کروا کر ہی آج کےپرفتن دور سے بچایا جاسکتا ہے


تقریب میں سید سلطان شاہ ہمدانی،سیدزبیر شاہ سمیت علماء اور عاشقان رسول کی شرکت،علامہ قاری عبدالغفور کی سربراہی میں تقریب کے بہترین انتظامات


چوآسیدن شاہ (برہان غنی راجہ) آج کے پرفتن دور میں قرآن فہمی اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی جانب راغب کرکے آج کے نوجوان کو راہ راست پر لانا سب سے اہم ضرورت ہے یہ بات رکن مرکزی مجلس شوری علامہ حاجی اظہر عطاری نے یہاں مرکز فیضان مدینہ میں 14حفاظ کرام اور 100بالغان کی ناظرہ تعلیم القرآن مکمل ہونےپر منعقدہ دستار فضیلت وتقسیم اسناد کی تقریب سے اپنے خطاب میں کہی انہوں نے کہا کہ نبی کریم کے ستاروں کو چھوڑنے والا گمراہ اور کشتی سے اترنے والا تباہ ہوجاتا ہے لہذا ہم سب کو حضور خاتم النبین کے بتاٸےہوٸے رستے پر چل کر ہی فلاح نصیب ہوسکتی ہے تقریب کا اہتمام قاری عبدالغفور کی سربراہی میں قاری محسن شہزاد عطاری،عظمت عطاری،تحصیل نگران عمران عطاری، علامہ رضوان مدنی نےبطریقہ احسن کررکھے تھے،تقریب میں علاقہ بھرکے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.