چوہدری عامر کو انچارج پٹرولنگ ہائی وے پڑھال پوسٹ تعینات کردیا گیا
ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) سب انسپکٹر پٹرولنگ پولیس چوہدری عامر کو انچارج پٹرولنگ ہائی وے پڑھال پوسٹ تعینات کردیا گیا۔جہاں انہوں نے چارج سنبھال کر اپنے فرائض کی انجام دہی شروع کر دی۔سب انسپکٹر چوہدری عامر اس سے قبل ضلع چکوال میں بطور انچارج بھون اور پڑھال پوسٹ خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ ان کا شمار پٹرولنگ پولیس کے انتہائی دیانتدار اور فرائض شناس افسران میں ہوتا ہے۔عوامی حلقوں نے چوہدری عامر کی پڑھال پوسٹ تعیناتی کو سراہا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں