مرزا محمد اقبال کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں راجہ محمد نذیر کی پرتکلف دعوت

 


ڈھڈیال (مسرت جعفری) مرزا محمد اقبال کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں راجہ محمد نذیر نے دیوان خاص چکوال میں ایک پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا 

جس میں راجہ محمد صدیق وزیر صنعت و حرفت ازاد کشمیر ،چوہدری قمر چئیرمین یو سی چکری، سردار محمد اکرم چئیرمین یوسی چوہان راولپنڈی، مرزا محمد اشرف وائس چیئرمین یوسی ڈھڈیال 

،چوہدری عبدلقیوم چکری، نائیک رانا قیصر، ماسٹر ایوب موڑہ، راجہ حنیف کشمیر کال پوائنٹ، راجہ طارق کشمیر سپر سٹور، حاجی راجہ محمد شبیر، راجہ قیوم، راجہ صفدر، امجد پڑہال اور دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی۔ دعوت کے مہمان خصوصی راجہ محمد صدیق وزیر صنعت و حرفت ازاد کشمیر تھے۔ را جہ محمد صدیق نے اپنے دست مبارک سے راجہ محمد نذیر کی طرف سے مرزا محمد اقبال کو تحائف پیش کیے اور مرزا محمد اقبال کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.