محمد حسین مرحوم کے صاحبزادے، ملک محمد شعیب کے بھائی ملک محمد جنید کی شادی بخیروخوبی انجام پائی




ڈھڈیال (نامہ نگار) محمد حسین مرحوم کے صاحبزادے، ملک محمد شعیب کے بھائی، میجر ڈاکٹر غلام مصطفیٰ ہیڈ ماسٹر غلام ربانی، حاجی الطاف حسین کے ماموں زاد،نائیک سجاد حسین ،ملک ندیم اقبال ایڈووکیٹ (جاوید انجینئرنگ ورکس) کے چچا زاد، ملک ظہور الٰہی (بلڈنگ کنسٹرکشن) کے خالہ زاد ملک محمد جنید کے پر تکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام ہفتہ کے روز ڈھڈیال پیلس مارکی میں کیا گیا جس میں معروف سماجی شخصیت ملک غفران عمر کہوٹ ( چکوال )، معروف عالم دین مولانا یعقوب نقشبندی، چوہدری نجم الحسن گوندل سید نصرت عباس شاہ، سابق کونسلر حاجی افتخار حسین گوندل، چوہدری اخلاق حسین گوندل، حاجی منظور حسین OGDCL، سفیر ماجد ایڈووکیٹ، ملک وسیم ایڈووکیٹ، ملک فرہاد ایڈووکیٹ، زوار ناظم عباس گوندل، چوہدری رئیس گوندل، ساجد اقبال گوندل، معروف نعت خواں و صدر مرکزی میلاد کمیٹی یوسف رضوی، معروف نعت خواں بابر عطاری، ماسٹر صادق حسین چکوال، ماسٹر ابرار حسین، ماسٹر قاضی محمد طاہر کے علاؤہ اعلی سرکاری افسران، انکے دوست احباب عزیز واقارب اور کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر مولانا محمد اسلم چشتی نے خصوصی دعا کروائی۔
..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.