بھیں: وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
بھیں ( خصوصی رپورٹ) وعدوں سے تکمیل تک کا سفر،بھیں محلہ صدیقی کی مین گلی کے لیے خصوصی فنڈز جاری کرنے پر اہل محلہ نے پارلیمانی سیکرٹری چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم چوہدری سلطان حیدر علی خان اور اس کے لیےخصوصی کاوش پر فوکل پرسن پاکستان مسلم لیگ ن یونین کونسل بھیں ملک زاہد محمود شاہ فہد، حاجی محمد اشتیاق حسین ماہرمنہاس کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔پروگرام کا باقاعدہ آغاز دعائیہ تقریب سے کیا گیا۔ اہلیان محلہ کے خطیب صدیقی مسجد بھیں حافظ عبد الرؤف نے دعا کرائی۔ دعائیہ تقریب میں اہل محلہ سےقاضی طارق ،قاضی خالد،قاضی تجمل، ماسٹر محمد نذیر، ماسٹر محمدرفیق، طاہر محمود ممبر عوامی پریس کلب چکوال، کپٹن (ر) رحمت پاکستان آرمی ،محمدشکیل، حاجی لطیف،ڈرائیور حاجی نور محمد، حاجی غلام محمد،محمد شفیع، امیر زادہ بھٹی، محمد ابرار،محمدساجد، عبدالستار،محمد عمران بھٹی،محمد آصف،محمد عزیز بھٹی، سید سقلین شاہ،مسکین بھٹی، محمد ایوب جنجوعہ،منظور حسین، محمد نزیر، حکیم شوکت، ملک غلام رسول، ملک انیب علی ساجد، ملک حسن علی، محمد عمران، ذوالفقار بھٹی، طارق جنجوعہ، اختر جنجوعہ،م حمد شعمون، محمد شیراز اور محمد شہزاد اور اہل محلہ نےخصوصی شرکت کی۔ دعا کے اختتام پر ٹھیکیدار صفدر حسین، ناظم حسین، خادم حسین، ملازم حسین، امجد حسین بھٹی، ساجدحسین ، بشیر بھٹی، خالد محمود اور محمد عرفان کی طرف سے ریفریشمنٹ کا خصوصی انتظام کیا۔
کوئی تبصرے نہیں