ملک محمد اصغر کی وفات پر وکلا برادری، تعلیمی، سیاسی سماجی صحافتی شخصیات کی طرف سے اظہار تعزیت
سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چکوال ملک محمد اصغر کی وفات پر وکلا برادری ، تعلیمی ، سیاسی سماجی صحافتی شخصیات کی طرف سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک ، ایڈیشنل سیشن جج محمد عرفان سعید،سینیئر مسلم لیگی راہنما قیصر مجید ملک ، بزرگ مسلم لیگی راہنما ملک اسلم سیتھی، چوہدری غلام شبیر لنگاہ ، ملک محمد اقبال، چوہدری شفقت عباس، چوہدری الفت عباس، حاجی محمد ذر ، ملک شیر اعظم، سابق امیدوار پاکستان تحریک انصاف ملک اختر شہباز، معروف عالم دین پیر عبدالقدوس نقشبندی، مولانا عبدالحلیم، قاری اسد عرفان سمیت ضلع بھر سے سیاسی سماجی، قانونی اور تعلیمی شخصیات نے ڈھوک ملک اصغر داخلی جھاٹلہ میں مرحوم کے بیٹوں ملک محمد اعظم، محمد آصف ملک ایڈووکیٹ اور اہل خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی بے لوث خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
کوئی تبصرے نہیں