ماہر تعلیم معروف مذہبی سکالر ماسٹر رشید الرحمن کے صاحبزادہے عتیق الرحمن کی دعوت ولیمہ میں مذہبی سیاسی اور کاروباری شخصیات کی شرکت
چکوال (نامہ نگار ) ماہر تعلیم معروف مذہبی سکالر ماسٹر رشید الرحمن کے صاحبزادہے ،خلیق الرحمن ،عاصم رشید اور حسن رشید کے بھائی ،سعید الرحمن ،نورالمصطفی نورانی اور ضیاء المصطفیٰ کے بھتیجے، ملک فیاض اور ملک ندیم کے بھانجے حسنین فاروقی قاری محمد عثمان نورانی اور کاشف علی کے کزن عتیق الرحمن کی دعوت ولیمہ راولپنڈی میں ہوئی جس میں تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی راہنما جگر گوشہ امیر المجاھدین صاحبزادہ حافظ انس حسین رضوی، سابق رکن قومی اسمبلی محترمہ فوزیہ بہرام، عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں رسولِ سلطان عتیق الرحمن، محمد علی رضا نوری، ناصر منہاس ایڈوکیٹ، ڈاکٹر عبد الحفیظ، ڈاکٹر عمر لیاقت، ڈاکٹر باسط، چودھری زین کھوکھر، استاد ربنواز،استاد پرویز، ڈاکٹرعامر،چودھری نذر حسین، چودھری عمیر، ملک کامران، ملک عتیق،ملک وسیم، عابد تنولی، غلام جیلانی منہاس،ملک ظفرودیگر نے شرکت کی۔
کوئی تبصرے نہیں