پشاور میں پاکستان یوتھ پارلیمینٹ ، خیبر پختون خواہ کے 35 اضلاع سے آئے ہوئے نوجوانوں کی تقریب حلف برداری

 


پاکستان یوتھ پارلیمینٹ کے چیف پیٹرن سابق سینیٹر لیفٹینیٹ جنرل عبدالقیوم نے نوجوانوں سے حلف لیا۔


سینیٹر لیفٹینیٹ جنرل عبدالقیوم نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ ملکی سیاست اور صوبائیت کے تعصبات سے بالاتر ہو کر پاکستان کی قومی سلامت کا تحفظ کریں۔


انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت اگر پاکستان میں کسی ایک طبقے کو دو تہائی اکثریت حاصل ہے تو وہ تیس سال سے کم عمر کے پاکستانی نوجوان ہیں جو اپنی حب الوطنی ، اعلی تعلیم اور بصریت سے پاکستان کی قسمت بدل سکتے ہیں۔


نوجوانوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.