گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول پڑہال کے ہیڈماسٹر مرزا محمد مرتضیٰ ریٹائر ہوگئے

 


گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول پڑہال کے ہیڈماسٹر مرزا محمدمرتضیٰ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں سکول سٹاف کی جانب سے شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اساتذہ کرام،سکول کونسل، معززین علاقہ نےشرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے محمد مرتضیٰ کی تعلیمی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب میں ڈاکٹر عبدالوحید، آفتاب بٹ، رفاقت نواز، مشتاق حیدر، عبدالغفار، اشفاق لکھوال، مرزا محمداقبال بالی، غلام ربانی، شہنشاہ بابر، عارف ڈھودہ، محمد سلیم ڈھاب، حاجی زمرد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریٹائر ہونے والے ہیدماسٹر کو دوست احباب کی جانب سے تحائف بھی دیے گئے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.