منظور حسین اعوان آف ارڑ کے بیٹے ،حافظ مقصود اعوان محکمہ جیل خانہ جات اور مطلوب حسین اعوان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے بھائی مظلوم حسین اعوان کی شادی بخیروخوبی انجام پائی
چوآسیدن شاہ (تحصیل رپورٹر) علاقہ کہون کی ممتاز سیاسی ،سماجی شخصیت منظور حسین اعوان آف ارڑ کے بیٹے ،حافظ مقصود اعوان محکمہ جیل خانہ جات اور مطلوب حسین اعوان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے بھائی مظلوم حسین اعوان کی دعوت ولیمہ مقامی مارکی میں منعقد ہوئی جس میں DIG جیل خانہ جات چوہدری سعید اللہ گوندل ،وسیم سجاد بلوچ ایڈیشنل سیشن جج بھکر،علاﺅالدین اینٹی کرپشن کورٹ،قیصر عباس PSOسپریم کورٹ،نجف عباس FIA، سخی سید انوار شاہ سجادہ نشین جھامرہ شریف ،SPرانا عرفان سلیمان چکوال،DSPطاہر شاہ چکوال، SPمیاں محمد بلال احمدسرگودھا ، چوہدری یاسر چکوال جیل،ابرہیم سلطان آف ارڑ ،سید شاہد حسین شاہ ارڑ،ممتاز صحافی سیدطلحہ فاروق،ملک خدا بخش ،ملک طارق چکوال ،ملک فیضان سپاری چکوال،چوہدری نعمان چکوال،ملک عمران مکھیال، ڈاکٹر شہزاد خان جدون راولپنڈی، ملک اظہر سندرال،چوہدری اکرام گوندل سرگودھا ، چوہدری مظہر گجر ،راجہ عدنان مسعود بادشاہ پور ، راجہ محمد جاوید،صوبیدار عجائب دلیل پور ،ملک تنویر خیرپور ،ملک مہدی خیرپور ،مون ڈوگر فیصل آباد، ملک قیصر بھرپورسمیت ضلع بھر ممتاز سیاجی ،مذہبی ،صحافتی شخصیات نے شرکت کی اور منظور حسین اعوان کو بیٹے کی شادی کی مبارکباد دی۔
کوئی تبصرے نہیں