قوم کی بیٹی اسماء خان کا پنجاب جاب سینٹرپراجیکٹ لیبر اینڈ ہیومن ریسورس چکوال کا دورہ

 


تعلیم سے محروم بچوں کو ہر جمعہ کے روز چکوال کے مختلف سکولوں اور کالجوں میں داخل کروایا جائے گا ،ایک ایسی تقریب منعقد کروائی جائے گی جس میں بچوں اور اساتذہ کو اس بات کی طرف متوجہ کیا جائے گا کہ چکوال کی ترقی ضروری ہے جو کہ تعلیم کے بغیر نا ممکن ہے اس بابرکت کام کا آغاز ماہ رمضان سے غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ساتھ ساتھ) Punjab child protection and labour and human resources) کے ذریعے کیا جائے گا۔یہ بھی بیان کرتے جائیں کہ جو مزدور فیکڑی میں کام کرتے ہیں ان کے بچوں کی تعلیم بھی اسی ادارے کے ذمہ داری ہے اور جو حیات نہیں رہے آن کے بچوں کی تعلیم کے لیے بھی یہ ادارہ کام کررہا ہے اور ان مزدوروں کی بچیوں کی شادیوں کے لیے بھی رقم یہ ادارہ دے رہا ہے ۔۔۔ا آئیں آگے بڑھیں اور اپنا کردار ادا کریں ۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.