سنی جماعت پاکستان کے مرکزی امیر مفتی مختار علی رضوی سیرانی ،جمعیت علماءِ پاکستان کے مرکزی راہنما نوررالمصطفی نورانی ،مفتی غلام صدیق بارودی ،پیر قاسم علی سیرانی اور صاحبزادہ خلیل احمد رضوی کا اظہار تعزیت

 


چکوال(نامہ نگار) سنی جماعت پاکستان کے مرکزی امیر مفتی مختار علی رضوی سیرانی ،جمعیت علماءِ پاکستان کے مرکزی راہنما نوررالمصطفی نورانی ،مفتی غلام صدیق بارودی ،پیر قاسم علی سیرانی اور صاحبزادہ خلیل احمد رضوی پر مشتمل وفد نے اشرف ٹاؤن چکوال میں چکوال کی معروف مذہبی و کاروباری شخصیت کی رہائشگاہ پر آکر راجہ غلام رضا، ڈاکٹر مقصود الحق ،راجہ ثناءالحق کے والد محترم اور پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چکوال کے سیکرٹری جنرل راجہ مظہر ہستال کے دادا کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کی ،مرحوم کی بخشش و بلندی درجات کی دعا کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.