تحریک لبیک پاکستان چوآسیدن شاہ کے سرپرست اعلی کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر سید طلحہ فاروق کی رہائش گاہ پرتحریک لبیک پاکستان کے وفدکی آمد

 


چوآسیدن شاہ (بیوروچیف) تحریک لبیک پاکستان چوآسیدن شاہ کے سرپرست اعلی کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر سید طلحہ فاروق کی رہائش گاہ پرتحریک لبیک پاکستان کے وفدکی ناظم اعلیٰPP21 اسد محمود عطاری،ناظم خدمت خلق PP21عقیل احمد، الیکشن سیل ضلع چکوال،اُسامہ خالد کیانی، امیر سٹی چوآعلامہ محمد بلال مدنی کی سربراہی میں آمد ۔وفد میں چوآسیدن شاہ کے سابق ناظم حاجی ملک امجد حسین عطاری،سابق نائب امیر نورالامین،موجودہ نائب امیر آصف محمود،ناظم اعلیٰ محمد مطلوب عطاری، نائب ناظم اعلیٰ محمد شبیر ،تحریکی ڈیزائنر محمدارسلان منیر سیالوی، ناظم رابطہ تنظیم محمد قدیر،سیکرٹری نشرواشاعت علی رضا ،ایکشن سیل حافظ صغیر ،محمد فرید،حافظ احسن ،محمد محبوب چیمہ ودیگر چوآسیدن شاہ کے ذمہ داران شامل تھے۔


..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.