محمد اعجاز مغل کو کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ نون لیبرونگ ضلع چکوال مقرر دیا گیا
ڈھڈیال (نامہ نگار خصوصی) مرکزی صدر مسلم لیگ (ن) لیبرونگ پاکستان غلام قادر بھلر جٹ ایڈووکیٹ نے محمد اعجاز مغل کو کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ نون لیبرونگ ضلع چکوال مقرر دیا۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔محمد اعجاز مغل نے نئی ذمہ داری سونپنے پر اعلیٰ قیادت کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے وہ اس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
کوئی تبصرے نہیں