چکوال: ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے نمائندہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے

 


چکوال: ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کا نمائندہ اجلاس زیر صدارت چیئر مین طارق مرتضی ہاشمی منعقد ہوا جس میں چکوال پریس کلب کے مستعفی ہونے والے عہدیداران عبدالغفور منہاس، آحمد فاروقی، ڈاکٹر اعجاز محمود، راجہ ذوالفقار ڈھکو اور ثقلین یاسین نے شرکت کی۔ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے اور طے پایا کہ عید الفطر کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔


..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.