دارارقم سکولز سٹی کیمپس نزد الائیڈ پارک چکوال میں ماہانہ فہم قرآن کلاس اور افطار ڈنر کا اہتمام کیاگیا

 


چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دارارقم سکولز سٹی کیمپس نزد الائیڈ پارک چکوال میں ماہانہ فہم قرآن کلاس اور افطار ڈنر کا اہتمام کیاگیا ،معروف مدرس اور مذہبی سکالر پروفیسر عرفان احمد نے درس قرآن دیا اور بتایا کہ قرآن مکمل ضابطہ حیات ہے اور اس پر عمل کر کے دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے۔فہم قرآن کلاس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔یاد رہے کہ دارارقم سکولز کے ڈائریکٹر محمد علی مختار اعوان ہر ماہ کے آخری اتوار دارارقم سکولز میں فہم قرآن کلاس کا اہتمام کرتے ہیں۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.