ملزم حسنات احمدسکنہ ڈھوک شیخاں ملہال مغلاں کو سزائے موت کی سزا

 


ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر علی گوندل نے تھانہ ڈوہمن کے مقدمہ قتل نمبری 356/2024 میں ملزم حسنات احمد جہانگیر ولد جہانگیر احمد سکنہ ڈھوک شیخاں ملہال مغلاں کو سزائے موت کی سزا سنا دی ملزم پر الزام تھا کہ اس نے کلہاڑی کے وار کر کے محمد نذیر کو قتل کر دیا تھا مستغیث مقدمہ کی طرف سے پیروی معروف قانون دان ملک زعفران زلفی ایڈووکیٹ نے کی عدالت نے ان کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے سزا سنائی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.