ضلع چکوال کے عظیم سپوت سکواڈرن لیڈر کاشف بشیر کو اے ڈی سی ٹو چیف آف ائیر سٹاف مقرر کر دیاگیا

 


چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع چکوال کے عظیم سپوت سکواڈرن لیڈر کاشف بشیر کو اے ڈی سی ٹو چیف آف ائیر سٹاف مقرر کر دیاگیا اور انہوں نے گزشتہ روز اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔سکواڈرن لیڈر کاشف بشیر ایم ڈی دی نالج سکول راجہ علی اعجاز خان ایڈووکیٹ کے بھانجے ہیں ۔عوامی حلقوں نے اے ڈی سی ٹو چیف آف ائیر سٹاف کاشف بشیر کی مزید ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی ہیں اور راجہ علی اعجاز خان ایڈووکیٹ کو خصوصی مبارکباد پیش کی ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.