پاکستان فورم (یوکے) کے جنرل سیکرٹری ملک فتح خان لیٹی اور صدر چوہدرری عارف اقبال کا دورہ اسلام آباد

 


پاکستان فورم (یوکے) کے جنرل سیکرٹری ملک فتح خان لیٹی اور صدر چوہدرری عارف اقبال نے اسلام آباد کا دورہ کیا اورچوہدری محمد علی رندھاوا چیف کمشنر اسلام آباد،چیئر مین سی ڈی اے کو ان کی بہترین خدمات کے اعتراف میں شیلڈ پیش کی اس موقع پر چیئرمین CDA اور چیف کمشنر اسلامآباد محمد علی رندھاوا نے کہا کہ CDA اوورسیز پاکستانیوں کے لئے نئے سیکٹرز لانچ کر رہا ہےجس سے بیرون ممالک میں رہنے والے پاکستانیوں کوفائدہ اٹھاناچایے اور پاکستان میں انویسٹمنٹ کے مواقع سے مستفید ہونا چاہیے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.